
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 10, 2025 at 06:44 AM
پریشانیوں، مایوسیوں، ناکامیوں، بیماریوں، بے وفائیوں، غموں، نا قدریوں، ناخوشگواریوں اور ہر طرح کی آزمائشوں کو شدت سے محسوس کرنا چھوڑ دیں کہ یہ سب کیفیات، احساسات اور حالات وقتی اور عارضی ہیں، اس لیے نارمل رہیں اور اپنے حقیقی مقصد یعنی رضائے الٰہی اور فکرِ آخرت میں مگن رہیں!
✍️۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب
👍
1