
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 10, 2025 at 01:50 PM
*💠سب سے بہترین عمل💠*
> *عنِ الفُضيل بنُ عيَاض، قالَ: خَيرُ العمَلِ أخفَاه، أمنعَه مِنَ الشَّيطَان وأبعَدهُ مِن الرِّياء.*
*ترجمہ:-*
- `سب سے بہترین عمل وہ ہے جو پوشیدہ ہو، کیونکہ یہ شیطان سے زیادہ محفوظ اور ریا سے زیادہ دور ہوتا ہے۔`
-
*وضاحت:-*
- خالص نیکی وہی ہوتی ہے جو دکھاوے سے پاک ہو، اور اس کے خالص ہونے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے چھپایا جائے، تاکہ انسان محض اللہ کی رضا کے لیے عمل کرے اور لوگوں کی تعریف و توصیف کے شوق سے بچا رہے۔
- ترتیب و پیشکش ایڈمن: گوشئہ اسلام || Islamic Corner
> *📚(ابن أبي الدنيا/ الإخلاص والرياء)*
👍
1