
Mirza Abdul Aleem Baig
May 27, 2025 at 09:34 AM
- *چلے جانا تمہاری مرضی تھی*
چلے جانا تمہاری مرضی تھی
اور اب
اگر کبھی تم میں ہمت ہو
تو لوٹ آنا
مگر یاد رکھنا
میں وہ نہیں ہوں
جو تمہیں منانے کے لیے گِر جائے گا
اب کی بار
دروازہ کھلے گا ضرور
مگر صرف بند ہونے کے لیے!

❤️
👍
💐
7