Mirza Abdul Aleem Baig
Mirza Abdul Aleem Baig
June 8, 2025 at 10:14 PM
- *پاکستان میں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل فحاشی: ایک سنگین سماجی المیہ* انٹرنیٹ کی سہولت نے جہاں آسانیاں پیدا کیں، وہیں فحاشی، بلیک میلنگ اور اخلاقی زوال کا در بھی کھول دیا ہے۔ نوجوان نسل سوشل میڈیا پر شہرت کے لیے حدود پار کر رہی ہے، اور معاشرہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے! - جانئے اس سنگین مسئلے کی وجوہات، اثرات اور ممکنہ حل #ڈیجیٹل_پاکستان #پاکستان_سوسائٹی #سوشل_میڈیا #اخلاقیات #سائبرجرائم #ڈیجیٹل_فحاشی #سائبرسیکیورٹی #سائبرسوسائٹی
👍 ❤️ 👏 8

Comments