امام احمد رضا کولیکشن
امام احمد رضا کولیکشن
May 22, 2025 at 07:30 PM
السلام علیکم *تمام علماء و خطباء کی بارگاہ میں گزارش* ‼️ علمائے حق نے ہمیشہ بُرائی سے منع اور بھلائی کی دعوت دی ہے ، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں اِس وقت روئے زمین پر سب سے بڑی بُرائی اور گندگی یہودی/اسرائیل ہے، قبلہ اول اور مظلوم مسلمانوں کی خاطر اگر ہم وہاں مظلوم کی مدد کیلئے نہیں پہنچ سکتے تو کم از کم ظالم کی مدد سے اپنی عوام کو روکنے کی ترغیب دیں *جی ہاں ہم ظالم کی مدد کررہے ہیں یہودی مصنوعات خرید کر۔۔۔* *لہذا علماء و خطباء سے گزارش ہیکہ کل بروزِ جمعہ ہر منبر و محراب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کیلئے جاندار آواز اُٹھا لیجئے اور یہ سلسلہ ایسے ہی قائم رکھا جائے صرف وقتی بائیکاٹ نہیں* 🙏🏻

Comments