
امام احمد رضا کولیکشن
10 subscribers
About امام احمد رضا کولیکشن
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا مقصد دنیا کے ساتھ ساتھ اخرت کی بھی بھلائی چاہنا ہے اس لیے میں نے اپنے امام امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ سرکار کے نام پر ایک ان لائن چینل بنایا ہے جس میں میں اپنا کاروبار کروں گی اپ سب لوگوں سے التماس ہے کہ غریب سید زادی کا ساتھ دیں اور میرے بنائے ہوئے ڈریسز اور میرے یہاں پہ شیئر کیے ہوئے ڈریسز کو خریدیں ان شاءاللہ العزیز اپ کو چیز پسند ائے گی اور نا میں نے کبھی دھوکا یا فریب کا ساتھ دیا نہ کروں گی ان شاءاللہ تعالیٰ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

خبر پڑھنے سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ آئین پاکستان کی رُو سے ریاست درحقیقت عوامِ پاکستان ہے باقی تمام عہدے اس کے ماتحت ذیلی ہیں، سب سے سپریم عوام ہے اور یہی قائد اعظم کا فرمان ہے۔ اب خبر پڑھیں پاکستانی فوج کے شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کو گھر کی سہولت کے لئے عہدے کے لحاظ سے *ایک کروڑ 90 لاکھ* روپے سے لے کر *چار کروڑ 20 لاکھ* روپے تک دئے جائیں گے، اور ریٹائرمنٹ کی تاریخ تک ان کی تنخواہ بمع الاؤنسز جاری رہے گی۔ اُن کے بچوں کو گریجویشن تک مفت تعلیم دی جائے گی، اور شہید ہو جانے والے اہلکاروں کی بیٹیوں کی شادی کے لیے *دس لاکھ* روپے کی میرج گرانٹ دی جائے گی۔‘’افواج پاکستان کے زخمیوں کو *20 لاکھ روپے سے لے کر 50 لاکھ* روپے تک ادا کیے جائیں گے جبکہ سویلین کو *10 سے 20 لاکھ* تک کی رقم دی جائے گی۔

بڑا مقابلہ🚨🚨 پاکستان کا ہیرو کون ہے؟ اپنا ووٹ کاسٹ کر کے دوسرے گروپس میں ضرور شیئر کریں جزاک اللّٰہ تعالیٰ خیراء

اندھیرا چھاء گیا اور بادل آ گئے ہیں یہاں

🚨🚨🚨🚨🚨 حیران کن مماثلت جس امریکی شہری نے امریکا میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو سفارتکار فائرنگ کرکے قتل کیے عینی شاہدین کے مطابق وہ کاروائی کے بعد وہی کرسی پر آرام سے دس منٹ تک بیٹھا رہا نہ بھاگا نہ شور مچایا جب پولیس آئی تو اس نے خود گرفتاری دی اور پولیس کے سامنے یہ کہتا رہا کہ یہ میں نے غزہ کے لیے کیا ہے فلسطین کو آزاد کرو یہ نعرہ بھی لگاتا رہا اس شخص نے حماس سربراہ یحییٰ السنوار کی طرح بیٹھنے کا سٹائل بھی اپنایا


*خوش نصیبی* تو یہ ہے کہ سارے عالم سے ٹھکرایا ہوا انسان جب درد اور قرب سے سجدے میں گرتا ہے تو بدلے میں اسے عالم نہیں ملتا بلکہ *رب العالمین* ملتا ہے ۔۔۔🥹♥️🫰🏻

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لبیک والو اپنی پاور دیکھو سر منڈاتے ہی مجھے تو اولے بھی پڑ گئے لیکن نعرہ پھر بھی ایک ہی ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہوا کہ میں نے نا غزہ کے بارے میں ڈاکومنٹری شیئر کر دی اپنے اس چینل پر لو جی عالم کفر کی پوشل پہ پیر آگیا گیارہ میرے چینل کے فالور ہیں انہوں نے جی میرے چینل کی فالونگ ہی بند کر دی ہے دنیا تیرے مزاج کی بندی نہیں ہوں میں۔

السلام علیکم *تمام علماء و خطباء کی بارگاہ میں گزارش* ‼️ علمائے حق نے ہمیشہ بُرائی سے منع اور بھلائی کی دعوت دی ہے ، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں اِس وقت روئے زمین پر سب سے بڑی بُرائی اور گندگی یہودی/اسرائیل ہے، قبلہ اول اور مظلوم مسلمانوں کی خاطر اگر ہم وہاں مظلوم کی مدد کیلئے نہیں پہنچ سکتے تو کم از کم ظالم کی مدد سے اپنی عوام کو روکنے کی ترغیب دیں *جی ہاں ہم ظالم کی مدد کررہے ہیں یہودی مصنوعات خرید کر۔۔۔* *لہذا علماء و خطباء سے گزارش ہیکہ کل بروزِ جمعہ ہر منبر و محراب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کیلئے جاندار آواز اُٹھا لیجئے اور یہ سلسلہ ایسے ہی قائم رکھا جائے صرف وقتی بائیکاٹ نہیں* 🙏🏻

18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح پر پابندی کا بل قرآن و سنت سے متصادم ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں، نکاح کے لیئے عمر کی کوئی حد شریعت میں مقرر نہیں کی گئی اس کی بنیاد بلوغت پر رکھی گئی ہے۔ اس بل کا مقصد بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینا ہے، ہم کسی صورت اس غیر شرعی اور مغربی ایجنڈے پر مبنی قانون کو تسلیم نہیں کرتے، یہ بل مغربی این جی اوز، لبرل عناصر، اور سیکولر لابی کا ایجنڈا ہے، اس بل کا مقصد خاندانی نظام کو تباہ کرنا اور نکاح جیسے پاکیزہ رشتے کو مشکل بنانا ہے، اس بل کا مقصد بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس بل کو غیر شرعی قرار دیا ہے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ قانون پاکستان کے اسلامی تشخص کے خلاف ہے، فوری طور پر اس غیر شرعی قانون کو واپس لیا جائے، ملک میں قانون سازی قرآن و سنت کی روشنی میں کی جائے، نہ کہ مغربی اداروں کے دباؤ میں آکر، اسلامی احکام کے نفاذ پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں، یہ قانون کسی صورت نافذ العمل نہیں ہونے دیا جائے گا،