امام احمد رضا کولیکشن
امام احمد رضا کولیکشن
May 22, 2025 at 08:04 PM
‏🚨🚨🚨🚨🚨 حیران کن مماثلت جس امریکی شہری نے امریکا میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو سفارتکار فائرنگ کرکے قتل کیے عینی شاہدین کے مطابق وہ کاروائی کے بعد وہی کرسی پر آرام سے دس منٹ تک بیٹھا رہا نہ بھاگا نہ شور مچایا جب پولیس آئی تو اس نے خود گرفتاری دی اور پولیس کے سامنے یہ کہتا رہا کہ یہ میں نے غزہ کے لیے کیا ہے فلسطین کو آزاد کرو یہ نعرہ بھی لگاتا رہا اس شخص نے حماس سربراہ یحییٰ السنوار کی طرح بیٹھنے کا سٹائل بھی اپنایا
Image from امام احمد رضا کولیکشن: ‏🚨🚨🚨🚨🚨  حیران کن مماثلت   جس امریکی شہری نے امریکا میں اسرائیلی س...
👍 1

Comments