امام احمد رضا کولیکشن
امام احمد رضا کولیکشن
May 22, 2025 at 08:14 PM
خبر پڑھنے سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ آئین پاکستان کی رُو سے ریاست درحقیقت عوامِ پاکستان ہے باقی تمام عہدے اس کے ماتحت ذیلی ہیں، سب سے سپریم عوام ہے اور یہی قائد اعظم کا فرمان ہے۔ اب خبر پڑھیں پاکستانی فوج کے شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کو گھر کی سہولت کے لئے عہدے کے لحاظ سے *ایک کروڑ 90 لاکھ* روپے سے لے کر *چار کروڑ 20 لاکھ* روپے تک دئے جائیں گے، اور ریٹائرمنٹ کی تاریخ تک ان کی تنخواہ بمع الاؤنسز جاری رہے گی۔ اُن کے بچوں کو گریجویشن تک مفت تعلیم دی جائے گی، اور شہید ہو جانے والے اہلکاروں کی بیٹیوں کی شادی کے لیے *دس لاکھ* روپے کی میرج گرانٹ دی جائے گی۔‘’افواج پاکستان کے زخمیوں کو *20 لاکھ روپے سے لے کر 50 لاکھ* روپے تک ادا کیے جائیں گے جبکہ سویلین کو *10 سے 20 لاکھ* تک کی رقم دی جائے گی۔
👍 1

Comments