امام احمد رضا کولیکشن
امام احمد رضا کولیکشن
June 8, 2025 at 05:40 PM
اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں، ایران نے اسرائیلی حساس دستاویزات کو قیمتی خزانہ قرار دے دیا۔ ایران نے اسرائیل کی حساس دستاویزات جلد منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا۔ مزے تے ہن اون گے
👍 1

Comments