امام احمد رضا کولیکشن
امام احمد رضا کولیکشن
June 8, 2025 at 06:01 PM
‏تحریک انصاف کے کارکن فوج پر سانحہ 71 کا الزام تو دھرتے ہیں مگر یہ نہیں بتاتے کہ 71 میں ہتھیار ڈالنے والا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی عمران خان کا تایا تھا یہ نہیں بتاتے کہ جنرل غلام احمد رضا برکی 1969 سے 1971 تک بنگال کا گورنر تھا اور وہ عمران خان کا سگا ماموں تھا یہ نہیں بتاتے کہ اسد عمر کے باپ جنرل غلام عمر پر بھی پاکستان توڑنے کا الزام تھا یہ نہیں بتاتے کہ جنرل واجد علی برکی جو کہ عمران خان کا سگا خالوں تھا اور جس نے سکندر مرزا کو بالوں سے گھسیٹ کر اقتدار چھین کر عمر ایوب کے دادا ایوب خان کی جھولی میں ڈالا تھا اور خود ایوب کی کابینہ کا وزیر صحت بن کر پورے ملک پر سیکنڈ کمان کرتا رہا اس کی فرمائش پر جنرل غلام احمد رضا برکی کو 1969 میں بنگال کا گورنر لگایا گیا تھا 71 کے سارے کردار امیر عبداللہ نیازی ہو یا احمد رضا برکی واجد علی برکی ہو یا غلام عمر سارے کے سارے آج عمران خان اسد عمر ، عمر ایوب کی شکل میں کہاں کھڑے ہیں ؟
👍 1

Comments