ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 15, 2025 at 01:00 PM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے۔ مولانا حماد عباسی صاحب 16 مئی سے ایک ہفتے کے لیے کراچی کے سفر پر ہے۔ کراچی کے احباب رابطہ فرمائے تاکہ کوئی ملاقات کی ترتیب بنائی جا سکے۔ 03026910910 انتظامیہ : اتالیق ٹریننگز
❤️ 👍 🫀 13

Comments