
ATALEEQ Trainings
May 17, 2025 at 06:48 PM
اتالیق ٹریننگز کے زیرِ اہتمام بہرے اور Disabled بچوں کی معیاری تعلیم و تربیت کا عالمی معیاری ادارہ Dewa Trust میں ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد۔
مولانا حماد عباسی صاحب نے پرسنل اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے Reframe Your Life کے عنوان پر ٹیچرز سے گفتگو کی۔
اس تربیتی پروگرام میں Dewa Trust کی ٹاپ مینیجمینٹ اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے HOD's کے ساتھ ساتھ 50 سے زائد ٹیچرز نے شرکت کی۔
#ataleeqtrainings #maulanahammadabbasi #karachivisit #teachertraining #teachers

👍
❤️
🫀
6