ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 18, 2025 at 12:27 AM
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے تربیتی نشست 📌 موضوع: تربیتی نظم کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈ، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 🗓 تاریخ: 18 مئی، بروز اتوار ⏰ وقت: صبح 11:00 بجے 📍 مقام: معہد الخلیل الاسلامی، بہادرآباد، کراچی یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔
Image from ATALEEQ Trainings: اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے تربیتی نشست  📌 موضوع: تربی...
❤️ 👍 🫀 9

Comments