ATALEEQ Trainings
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 19, 2025 at 02:09 PM
                               
                            
                        
                            معھد الخلیل الاسلامی  کراچی کی منتظمہ اعلی ( Top Management ) کے ساتھ تفصیلی میٹنگ 
مولانا حماد عباسی صاحب کی معھد کی منتظمہ اعلی کے ساتھ تربیتی نظم میں مدرسین کے کردار کے عنوان پر تفصیلی مشاورت ہوئی ۔ 
اس سے قبل حصول علم کے تقاضے کے موضوع پر طلبہ عظام مولانا کے افادات سے مستفید ہوئے ۔ 
 !
#ataleeqtrainings #maulanahammadabbasi #karachivisit #teachertraining #teachers #reframeyourlife #educationmatters
https://www.facebook.com/share/p/16GuVTHjYF/
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        3