
ATALEEQ Trainings
May 19, 2025 at 02:12 PM
#karachivisit
اتالیق ٹریننگز کے زیرِ اہتمام جامعہ خورشید الاسلام کراچی میں ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام
مولانا حماد عباسی صاحب نے پرسنل اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے ذاتی و پیشہ ورانہ ترقی کے عنوان پر معلمات سے گفتگو کی۔
اس تربیتی پروگرام میں جامعہ خورشید الاسلام کے منتظمات اور معلمات نے شرکت کی۔
ٹریننگ سیشن سے پہلے جامعہ کے منتظم مفتی احمد افنان صاحب سے آئندہ مستقل بنیادوں پر تربیت اساتذہ اور مدرسہ کے انتظام و انصرام کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔
#ataleeqtrainings #maulanahammadabbasi #reframeyourlife #teachertraining #teacherworkshop #educationmatters #training #teachers
https://www.facebook.com/share/p/15YKq4Yz4h/
👍
🫀
3