ATALEEQ Trainings
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 19, 2025 at 05:21 PM
                               
                            
                        
                            #karachivisit
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے تربیتی ورکشاپ 
📌 موضوع: تعمیرِ شخصیت 
🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور)
🗓 تاریخ: 20 مئی، بروز منگل
⏰ وقت: صبح 10 بجے
📍 مقام:  جامعہ الانور فقیرہ گوٹھ، کراچی
یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔
#ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife  #educationmatters
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💐
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        5