ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 21, 2025 at 02:19 AM
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لئے تربیتی ورکشاپ 📌 موضوع: مؤثر شخصیت کے نمایاں اوصاف 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 🗓 تاریخ: 20 مئی، بروز منگل ⏰ وقت: صبح 9 بجے 📍 مقام: مکہ مسجد، جامعہ امام ابو حنیفہ، محمد علی سوسائٹی کراچی یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔ #ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife #educationmatters #karachivisit https://www.facebook.com/share/p/1Fmrz5eE6v/
❤️ 1

Comments