
ATALEEQ Trainings
May 21, 2025 at 02:20 AM
مؤثر شخصیت کے نمایاں اوصاف
اتالیق ٹریننگز کے زیرِ اہتمام مکہ مسجد جامعہ امام ابو حنیفہ، محمد علی سوسائٹی کراچی میں علماء کرام کے لیے ایک روزہ تربیتی نشست منعقد ہوئی۔
اس موقع پر مولانا حماد عباسی صاحب نے " مؤثر شخصیت کے نمایاں اوصاف " کے موضوع پر نہایت فکر انگیز اور سیر حاصل گفتگو فرمائی، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔
منتظمین اور علماء کرام نے اس تربیتی سیشن کو فکری بالیدگی اور تدریسی بہتری کے لیے انتہائی مفید قرار دیا۔
#ataleeqtrainings #maulanahammadabbasi #teacher #teacherstraining #ulama #mentor #mentoring #karachivisit #educationmatters
https://www.facebook.com/share/p/1Enry542mQ/
❤️
1