ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 21, 2025 at 02:21 AM
تعمیرِ شخصیت اتالیق ٹریننگز کے زیرِ اہتمام جامعہ انوار القرآن، فقیرہ گوٹھ، کراچی میں معلمین کے لیے ایک روزہ تربیتی نشست منعقد ہوئی۔ اس خصوصی نشست میں مولانا حماد عباسی صاحب نے تعمیرِ شخصیت کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔ آپ نے اصولی نکات کے ساتھ ساتھ عملی مثالوں کی روشنی میں شرکاء کو مؤثر رہنمائی فراہم کی ۔ اس نشست میں شریک معلمین اور منتظمین نے نہ صرف فکری طور پر بھرپور استفادہ کیا بلکہ عملی سرگرمیوں کے ذریعے تربیت کا عملی پہلو بھی سیکھا۔ رب تعالیٰ خیر کی ان کاوشوں کو ہم سب کےلیے نافع بنائے۔ #ataleeqtrainings #maulanahammadabbasi #karachivisit #mentoring #educationmatters #teacher #teacherstraining https://www.facebook.com/share/p/1F49uhQbC6/

Comments