
ATALEEQ Trainings
May 21, 2025 at 02:22 AM
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے تربیتی ورکشاپ
🗓 تاریخ: 21 مئی، بروز بدھ
⏰ وقت: صبح 8 بجے
📌 موضوع: تعمیر شخصیت کے رہنما اصول
🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور)
📍 مقام: مدرسہ زید بن ثابت رض تیار ٹاؤن ، کراچی
یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔
#ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife #educationmatters
https://www.facebook.com/share/p/1UN4MwRovb/
👍
1