ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 21, 2025 at 07:09 AM
بزم کلیانوی شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام متخصصین اور نوجوان فضلاء کے لیے تربیتی ورکشاپ 🗓 تاریخ: 21 مئی، بروز بدھ ⏰ وقت: صبح 10 بجے 📌 موضوع: مطالعہ سیرت کے عصری اسلوب اور تقاضے 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 📍 مقام: مدرسہ زید بن ثابت رض تیسر ٹاؤن ، کراچی یہ خصوصی نشست متخصصین اور نوجوان فضلاء کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔ #ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife #educationmatters #training https://www.facebook.com/share/p/1DdfZCtaqN

Comments