
ATALEEQ Trainings
May 21, 2025 at 07:11 AM
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے تربیتی ورکشاپ
🗓 تاریخ: 21 مئی، بروز بدھ
⏰ وقت: دن 1:45 بجے
📌 موضوع: استاد بحیثیت مربی
🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور)
📍 مقام: مدرسہ رشیدیہ تیسر ٹاؤن گلشن معمار، کراچی
یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔
#ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife #educationmatters #training
https://www.facebook.com/share/p/16U9h1xThb/
👍
1