
ATALEEQ Trainings
May 23, 2025 at 11:50 AM
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے تربیتی ورکشاپ
🗓 تاریخ: 22 مئی، بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 10:30 تا 12 بجے
📌 موضوع: استاد بحیثیت مربی
🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور)
📍 مقام: جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم بنارس ، کراچی
یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔
#ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife #educationmatters #training
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02rk8eVj4DiQVHN8zi7xZZNgpBwJuFgSM7HgQE1Um8Lu85zvmdHVc3fFpzFGaxbQkZl&id=100068861536672&mibextid=ZbWKwL
❤️
2