ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 23, 2025 at 01:38 PM
اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے تربیتی ورکشاپ 🗓 تاریخ: 22 مئی، بروز جمعرات ⏰ وقت: سہ پہر 2:30 بجے 📌 موضوع: مثالی معلم : تشخص اور تقاضے 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 📍 مقام: جامعہ الصالحین سعید آباد ، کراچی یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔ #ataleeqtrainings #teacherworkshop #maulanahammadabbasi #training #teacherstraining #reframeyourlife #educationmatters #training https://www.facebook.com/share/p/1AVJqiw11x/
❤️ 👍 3

Comments