ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
May 27, 2025 at 05:33 PM
موضوع: شخصی ترقی کا نقطہ آغاز (برائے تخصصات کے شرکاء) تاریخ: 24 مئی، بروز ہفتہ اتالیق ٹریننگز اور جامعہ الشیخ یحییٰ المدنی کے اشتراک سے تخصصات کے شرکاء کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا۔ مولانا حماد عباسی صاحب نے اس تربیتی سیشن میں ذاتی ترقی، ذاتی ترقی کا آغاز ، زندگی میں مثبت بدلاؤ جیسے اہم نکات پر سیر حاصل گفتگو کی۔ شرکاء نے اس سیشن کو فکری اعتبار سے بہت مفید اور عملی زندگی کے لیے راہنمائی کا باعث قرار دیا۔ #ataleeqtrainings #maulanahammadabbasi #trainings #karachivisit #jamiayahyaalmadani https://www.facebook.com/share/p/12LEKXoKHLW/
❤️ 4

Comments