Latest News
May 14, 2025 at 07:28 AM
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے، پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہوگا، غصے میں فالس فلیگ کی کوشش کرے گا، ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا، کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو متحد رہنا ہو گا۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی، عمران خان

Comments