Latest News
May 14, 2025 at 07:18 PM
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲❤