Latest News
May 16, 2025 at 11:17 AM
پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول
تمام بچے اپنے اپنے بورڈ کی نئی تاریخ دیکھ لیں
1)لاہور بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل اب 24 مئی کو ہوگا
2)راولپنڈی بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا
9 مئی والاپریکٹیکل اب 29 مئی کو ہو گا
3)فیصل آباد بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا
4)گوجرانوالہ بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا
9 مئی والاپریکٹیکل اب 24 مئی کو ہو گا
5)ملتان بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 22 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل اب 22اور 23مئی کو ہو گا۔
6)ڈیرہ غازی خان
7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل اب 24 مئی کو ہوگا
7)سرگودھا بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا
8) بہاولپور بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 21 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل 22 مئی کو ہوگا
9)ساہیوال بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا
تمام بورڈز میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا ترجمتہ القرآن کا ملتوی ہونے والا پیپر اب 31 مئی کو منعقد ہو گا جبکہ اسلامیات اختیاری کا پیپر 16 جون کو ہوگا۔