Latest News
May 18, 2025 at 08:34 PM
*Join Pakistan Army as 2nd Lieutenant through 156 PMA Long Course* پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ آفیسر پی ایم اے لانگ کورس 156 کی رجسٹریشن کا اغاز ہو چکا ہے۔ عہدہ: سیکنڈ لیفٹیننٹ بنیادی سکیل-17 تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا مساوی( FA/ FSC)55% رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ: 1 جون 2025 ہے۔ _Candidates with Intermediate/Graduation can apply. 2nd Year students can also apply with Hope Certificate._ `Last Date to Apply:` 01 Jun, 2025 اس میں پاکستان کے تمام صوبے کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں- یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-

Comments