Latest News
June 1, 2025 at 06:27 AM
*سٹوڈنٹ لائف* 👩🏻‍🎓👨🏻‍🎓 سٹوڈنٹ لائف صرف پڑھائی کا نام نہیں، یہ اندر سے ٹوٹ کر بھی مسکرانے کا فن ہے۔ ہر روز ذہنی دباؤ، پریشانیاں، گھر کی ذمہ داریاں، خالی جیب، خوابوں کا بکھرنا اور دل کا تھک جانا — سب کچھ ایک ساتھ سہنا پڑتا ہے۔ لیکن بس ہار نہیں ماننی، خود کو اکیلا نہیں سمجھنا۔ اللہ تمہارے ہر آنسو، ہر خاموشی اور ہر کوشش سے واقف ہے۔ وہ تمہیں ایسے راستے پر لے جائے گا جہاں تمہاری ساری تھکن خوشیوں میں بدل جائے گی۔ بس صبر، دعا اور ہمت سے کام لو، تمہارا وقت ضرور آئے گا۔ ♥️✨
❤️ 2

Comments