Latest News
June 1, 2025 at 04:00 PM
Internship میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام ماہانہ وظیفہ:60 ہزار دورانیہ: 3 ماہ ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں عمر: 21 سے 28 سال ہو آخری تاریخ: 15 جون 2025 اپلائی کے لیے ویب سائٹ https://mpip.punjab.gov.pk/

Comments