
Sindh CM House
May 31, 2025 at 09:56 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 31 مئی 2025ء
*ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابی، وزیراعلیٰ سندھ کی قوم کو مبارک باد*
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر خراجِ تحسین
ارشد ندیم نے پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کیا، پوری قوم کو اُن پر فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
یہ کامیابی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سندھ حکومت ارشد جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں کی ہر ممکن سرپرستی کرے گی، مراد علی شاہ
عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#sindhcmhouse
❤️
👍
💉
4