Sindh CM House

Sindh CM House

109.7K subscribers

Verified Channel
Sindh CM House
Sindh CM House
June 6, 2025 at 02:51 PM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 7 جون 2025ء *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی پیغام* پوری مسلم اُمہ کو عید کے با برکت دن کی مبارکباد دیتا ہوں ، وزیر اعلیٰ سندھ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ اللہ تعالیٰ کے حکم پر حضرت ابراہیمؑ اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو قربان کرنے کا عزم کیا، وزیر اعلیٰ سندھ عیدالاضحیٰ ایثار، قربانی اور صبر کی روحانی اہمیت کا مظہر ہے، وزیراعلیٰ سندھ غریبوں، یتیموں اور مساکین کو عید کی خوشیوں میں ضرور شریک کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل سندھ کا سماج ہمیشہ اخلاص، انسان دوستی اور اتحاد کا علمبردار رہا ہے، سید مراد علی شاہ ہماری کی روایت رواداری، سماجی فلاح اور بھائی چارے پر قائم ہے، وزیراعلیٰ سندھ مقدس سرزمین پر سندھ اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کریں،حجاج سے اپیل فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، وزیراعلیٰ سندھ قربانی کی آلائشوں کی بروقت صفائی کو یقینی بنائے، وزیراعلیٰ سندھ کی انتظامیہ کو ہدایت عبدالرشیدچنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ #sindhcmhouse
❤️ 👍 📞 😥 20

Comments