Sindh CM House

Sindh CM House

109.7K subscribers

Verified Channel
Sindh CM House
Sindh CM House
June 9, 2025 at 06:44 AM
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 9 جون 2025ء *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مختلف ممالک کے سفارت کاروں سے عید ملن* ترکیہ، سعودی عربیہ، عمان، متحدہ عرب امارات، قطر، افغانستان، بنگلادیش، ملائشیا، انڈونیشیا، چین، جاپان، اٹلی، برطانیہ، امریکہ، روس اور دیگر ممالک کے سفارت کار عید ملن میں شریک وزیراعلیٰ سندھ اور سفارتکاروں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی وزیراعلیٰ سندھ نے معزز مہمانوں کی تواضع مشروبات، مٹھائیوں اور تکہ کباب سے کیا عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ سفارت کاروں نے کراچی میں عید کے موقع پر عوام کے قربانی کے جذبے کو سراہا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ #sindhcmhouse
❤️ 👍 😂 9

Comments