
ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
May 19, 2025 at 04:51 PM
*دعوتِ اسلامی قمبر*،
سندھ کے مدنی قافلہ کے ذمہ دار، *مولانا گل محمد عطاری* دامت برکاتہم اور قمبر تحصیل کے نگران، *عبد الکریم رضا عطاری* کو "*امیدِ سحر*" کی جانب سے ایک فکری و دینی تحفہ پیش کیا گیا۔ تحریکِ تحفظِ ایمان کے بانی، *ڈاکٹر بختیار علی قادری الطوسی* نے اپنے شائع کردہ رسالے "ذکری مذہب کا تعارف" اور اس کا پمفلٹ ان کی خدمت میں پیش کیا۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی جہاں دین کے دفاع اور فکری بیداری پر گفتگو ہوئی۔
اللہ تعالیٰ ان خدمات کو قبول فرمائے، آمین۔
*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

❤️
2