
ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
134 subscribers
About ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
امید سحر موجودہ پرفتن دور میں مسلمانوں کا ایک ایسا نظریاتی گروہ قائم کرناچاہتی ہے جو روائیتی عبادات و رسوم سے بڑھ کر خالصتاً اسلام کی اشاعت و حفاظت اپنے جان و مال سے کرے
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*دعوتِ اسلامی قمبر*، سندھ کے مدنی قافلہ کے ذمہ دار، *مولانا گل محمد عطاری* دامت برکاتہم اور قمبر تحصیل کے نگران، *عبد الکریم رضا عطاری* کو "*امیدِ سحر*" کی جانب سے ایک فکری و دینی تحفہ پیش کیا گیا۔ تحریکِ تحفظِ ایمان کے بانی، *ڈاکٹر بختیار علی قادری الطوسی* نے اپنے شائع کردہ رسالے "ذکری مذہب کا تعارف" اور اس کا پمفلٹ ان کی خدمت میں پیش کیا۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی جہاں دین کے دفاع اور فکری بیداری پر گفتگو ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ان خدمات کو قبول فرمائے، آمین۔ *𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*


امیدِ سحر ہے نویدِ یقین، جہالت پہ غالب ہے فکرِ مبین، جلا دے گی ہر ظلمتِ شب کو یہ، ہے مشعلِ حق، کاروانِ جبین۔

*الحمد للہ آج امیدِسحر کی جانب سے فلسطین غزہ کے شہر خانیونس میں پانی کا ٹینکر بھیجا گیا.* *فلسطینی بھائیوں کی جانب سے اظہار تشکر کیا گیا*. *یہ سب آپ کے ہی تعاون سے ممکن ہوا*

غزہ میں قحط کی بدترین صورتحال — امید سحر کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں! الحمدللہ! آپ کے تعاون سے متعدد مظلوم خاندانوں کو راشن، پینے کا صاف پانی اور بنیادی ضروریات فراہم کی گئیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں — جزاکم اللہ خیراً۔ لیکن غزہ کے زخم ابھی باقی ہیں، بھوک اور پیاس ہر در پر دستک دے رہی ہے۔ ہزاروں بچے اور خواتین اب بھی ہماری راہ تک رہے ہیں۔ آئیں! انسانیت کے اس امتحان میں سرخرو ہوں۔ آج ہی عطیہ کریں۔ #غزہ_کی_پکار امیدسحر *ایزی پیسہ /جیز کیش اکاؤنٹ* 03185426226 شہباز حیدر. *بینک اکاؤنٹ* Title: Shahbaz Haider Account no: 0790310550882 IBAN: PK52UNIL0109000310550882 Swift code: UNILPKKA028 Branch code: 0790 Bank : United Bank limited Branch: Faisal Shaheed road taxila Bazar, taxila *𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

*الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علیٰ نبینا المجاہد الشہیدﷺ وعلیٰ آله وصحبه ومن تبعه باحسان الی یومِ الدین* "سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے، *درود و سلام ہو ہمارے جہادی شہید نبیﷺ پر* اور انکے آل و اصحاب پر اوران پر جو قیامت تک اس نیکی(جہاد)کی پیروی کرتے رہیں گے" *جمعه مبارکه❤️*