
ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
May 25, 2025 at 05:53 AM
غزہ میں قحط کی بدترین صورتحال — امید سحر کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں!
الحمدللہ! آپ کے تعاون سے متعدد مظلوم خاندانوں کو راشن، پینے کا صاف پانی اور بنیادی ضروریات فراہم کی گئیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں — جزاکم اللہ خیراً۔
لیکن غزہ کے زخم ابھی باقی ہیں، بھوک اور پیاس ہر در پر دستک دے رہی ہے۔ ہزاروں بچے اور خواتین اب بھی ہماری راہ تک رہے ہیں۔
آئیں! انسانیت کے اس امتحان میں سرخرو ہوں۔ آج ہی عطیہ کریں۔
#غزہ_کی_پکار امیدسحر *ایزی پیسہ /جیز کیش اکاؤنٹ*
03185426226 شہباز حیدر.
*بینک اکاؤنٹ*
Title: Shahbaz Haider
Account no: 0790310550882
IBAN: PK52UNIL0109000310550882
Swift code: UNILPKKA028
Branch code: 0790
Bank : United Bank limited
Branch: Faisal Shaheed road taxila Bazar, taxila *𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*
👍
1