
ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
May 26, 2025 at 12:00 PM
کیا آپ نے کبھی بھوک سے بلکتے بچے کی آنکھوں میں موت دیکھی ہے؟
غزہ کے ہر کونے میں، ایک بچہ روٹی کے ایک ٹکڑے کو ترس رہا ہے۔
ماں باپ کے پاس کچھ نہیں، سائے میں بیٹھے بچے، صرف انتظار کرتے ہیں…
مدد کا، کھانے کا، زندگی کا۔
امید سحر وہاں ہے، ان کے درمیان، خاموشی میں امید بانٹتے ہوئے، بھوک مٹاتے ہوئے۔
مگر وسائل محدود ہیں… اور ضرورتیں بے شمار۔
آپ کا ایک عطیہ، کسی کے چولہے کو روشن کر سکتا ہے۔
آئیے، امید سحر کے ساتھ اس مشن میں شریک ہوں۔
غزہ تنہا نہیں… ہم سب ان کے ساتھ ہیں