
ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
May 27, 2025 at 11:44 AM
امیدِسحر انتہائی محدود وسائل اور مشکل حالات کیساتھ غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہے آپ کا تعاون فلسطینی بھائیوں کو بھوک سے مرنے سے بچا سکتا ہے شاید آپکی وجہ سے کوئی پیاسا مرنے سے بچ جائے ہمارا ساتھ دیں اور مقدس جنگ میں اپنا کردار ادا کریں