ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمیدِسحر
June 7, 2025 at 08:46 AM
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاؤ گے.
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے.💔
عرصہ بعد (نقاب پوش) شیر دھاڑا، مگر یہ دھاڑ حسبِ معمول نہ تھی،
پہلی بار.......
اُس نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد نہیں دی،
اُس نے اُمت کا ذکر نہیں کیا،
اُس نے قوموں سے کوئی اپیل نہیں کی،
اور نہ ہی کسی تحریک کی دعوت دی،
کیونکہ وہ اس نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ اُمت مر چکی ہے، اور ریاستیں سازباز میں شامل ہیں، جن سے نہ کوئی بھلائی کی امید ہے، نہ مدد کی۔
المتلثم.(نقاب پوش أ/بو عبیدۃ).
حسبنا اللّٰه وَ نِعمَ الوَکِیل.
😭
❤️
😢
4