
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 21, 2025 at 02:31 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأطعمۃ_و_الأشربۃ ؛ #باب_الآداب 📖
📚سوال نمبر: ( *14451582* )📚
عنوان:- *کھانے کے بعد اسی برتن میں ہاتھ دھونا کیسا ہے ؟*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : کھانے کے بعد اُسی پلیٹ میں یعنی اسی برتن میں ہاتھ دھوسکتے ہیں یا نہیں؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
دھو سکتے ہیں ، لیکن یہ عمل تہذیب کے خلاف معلوم ہوتا ہے، ہاں اگر کوئی مجبوری اور عذر ہو، تو الگ بات ہے..
فی سنن ابی داؤد: (رقم الحدیث: 3761)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ: قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ: أَنَّ بَرَكَةَ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ قَبْلَهُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: بَرَكَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ قَبْلَهُ وَالْوُضُوءُ بَعْدَهُ۔
مستفاد از فتاوی دارالعلوم دیوبند رقم الفتوی :600822
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
30/ محرم الحرام 1444ھ۔مطابق 18/اگست 2023ء
*الجواب صحیح : مفتی شاہد حسن عثمانی*
30/ محرم الحرام 1445ھ۔مطابق 18/اگست 2023ء
*الجواب صحیح : محمد حیدر مظاہری*
01/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 19/اگست 2023ء
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎
📎. https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share 📎
📎 https://t.me/daruleftabhatabari 📎