
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 21, 2025 at 02:35 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأدعیۃ_و_الأذكار 📖
📚سوال نمبر: ( *14451586* )📚
عنوان:- *دودھ پینے کی دعا*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : محترم مفتی صاحب دودھ پینے کی دعا بتادیں
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درج ذیل دعا پڑھنا ثابت ہے: اللّٰہم بارک لنا فیہ و زدنا منہ۔
(سنن الترمذي / باب ما یقول إذا أکل طعامًا ۲؍۱۸۳، شمائل کبریٰ ۱؍۱۹۵، شعب الإیمان للبیہقي / باب في المطاعم والمشارب ۵؍۱۰۴ رقم: ۵۹۵۷)
مستفاد از کتاب النوازل ١٦/ ٦٠٧ جاوید دیوبند.
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
02/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 20/ اگست 2023ء
*الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی کشگنجوی*
02/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 20/ اگست 2023ء
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎
📎. https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share 📎
📎 https://t.me/daruleftabhatabari 📎