
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 21, 2025 at 02:38 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأدعیۃ_و_الأذکار 📖
📚سوال نمبر: ( *14451590* )📚
عنوان:- *سورج نکلنے کی دعا :*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : جب سورج نکلے تو کونسی دعا پڑھنی چاہیے؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا* :
جب سورج نکلے تو یہ دعا پڑھیں : اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَقَالَنَا يَوْمَنَا هٰذَا وَ لَمْ يُهْلِكْنَا بِذُنُوْبِنَا.
ترجمہ: سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، جس نے آج ہمیں معاف رکھا، اور گناہوں کے سبب ہمیں ہلاک نہ فرمایا۔ (حصن حصین ص ٨٣ اردو بازار کراچی)
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
04/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 22/ اگست 2023ء
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎
📎. https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share 📎
📎 https://t.me/daruleftabhatabari 📎