
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 21, 2025 at 11:44 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأسماء 📖
📚سوال نمبر: ( *14451594* )📚
عنوان:- *حرّاش نام رکھنا کیسا ہے؟*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : حرّاش نام کے کیا معنی ہیں؟ کا بچے کا نام حراش رکھ سکتے ہیں؟؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
حَرَّاشْ کے معنی ہیں پرانا سیاہ سانپ..(القاموس الوحید، المادۃ ،حرش)
یہ نام نہ رکھیں بلکہ اس کی بجائے اچھے اور عمدہ ناموں کا انتخاب کیا جا ئے جو بہتر معنی و مفہوم کا حامل اور نسبت کے اعتبار سے بھی بہتر ہو ،جیسے انبیاء علیہم الصلوۃ و السلام ، صحا بہؓ و صحابیات اور صلحاء ؒ و صالحات کا نا م ہو لہٰذا چند نام پیشِ خدمت ہیں ان میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے. عبد الرحمن، عبد الرحيم، عباس، عکرمہ، علقمہ، حسان، حماد اور سجاد . وغیرہ
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
11/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 29/ اگست 2023ء
*الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی کشگنجوی*
11/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 29/ اگست 2023ء
*الجواب صحیح : محمد فاروق صوفی الحبیبی*
11/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 29/ اگست 2023ء
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎
📎. https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share 📎
📎 https://t.me/daruleftabhatabari 📎