دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 21, 2025 at 11:44 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_الأدعیۃ_و_الأذکار 📖 📚سوال نمبر: ( *14451595* )📚 عنوان:- *وضوء سے پہلے کی دعا :* س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     سوال :     " بسم اللہ العظیم والحمدللہ علی دین الاسلام" یہ کس چیز کی دعا ہے رہنمائی فرمائیں.. ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* یہ وضوء کے شروع میں پڑھنے کی دعا ہے. “بسم اللہ العظیم والحمد للہ علی دین الإسلام”۔ قال الشامی: لکن الوارد عنہ -علیہ السلام- “بسم اللہ العظیم والحمد للہ علی دین الإسلام” (الدرالمختار مع الرد:۱/۲۴۱، کتاب الطہارة، ط: فیصل، دیوبند/ وکذا فی الہندیة:۱/۵۶، الطہارة، ط: زکریا، دیوبند) فتاوی دارالعلوم دیوبند رقم الفتوی : 159128) فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ ✍️  *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* 11/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 29/ اگست 2023ء *الجواب صحیح : محمد اکرام ندوی بھاٹاباری* 11/ صفرالمظفر 1445ھ۔مطابق 29/ اگست 2023ء   ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں 📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎 📎.  https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share  📎 📎  https://t.me/daruleftabhatabari 📎

Comments