دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 21, 2025 at 11:48 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_النکاح ؛ #باب_المحرمات 📖 📚سوال نمبر: ( *14451600* )📚 عنوان:- چچا *کی لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم :* س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     سوال :      چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟ المستفتی : حسن عابد ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* چچا کی لڑکی سے نکاح کرنا جائز ہے اگر حرمت کا دوسرا کوئی سبب مثلاً رضاعت نہیں پایا جاتا کیونکہ قرآن پاک میں محرمات (جن سے نکاح کرنا حرام ہے) کا ذکر فرماکر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَاُحِلَّ لَکُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ یعنی محرمات میں چچا کی لڑکی کا ذکر نہیں ہے، اس لیے اس سے نکاح کرنا جائز ہے ۔ مستفاد از فتاوی حکمت جلد دوم، فتاوی قاسمیہ جلد ١٣/ ٢٩٥ اشرفیہ دیوبند ،فتاوی دارالعلوم دیوبند رقم الفتوی : 11357 فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ ✍️  *کَتَبَہُ  الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* 4/ ربیع الاول 144ھ مطابق 21/ ستمبر 2023ء *الجواب صحیح : شہاب الدین مشتاق.. خادم دارالعلوم عثمانیہ دہلی* 04/ ربیع الاول 144ھ مطابق 21/ ستمبر 2023ء *الجواب صحیح : محمد ریحان قاسمی* 04/ ربیع الاول 144ھ مطابق 21/ ستمبر 2023ء *الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی کشن گنجی* 04/ ربیع الاول 144ھ مطابق 21/ ستمبر 2023ء   ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں 📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎 📎.  https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share  📎 📎  https://t.me/daruleftabhatabari 📎

Comments