دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 23, 2025 at 06:29 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_الأطعمۃ_و_الأشربۃ ؛ #باب_الحلال_و_الحرام 📖 📚سوال نمبر: ( *14451603* )📚 عنوان:- *چائنہ نمک کی خرید و فروخت اور استعمال کا کیا حکم ہے؟* س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     سوال :      حضرت مفتی صاحب چائنہ نمک جس کو اجینو موتو بھی کہتے ہیں آج کل اس کا استعمال بہت ہورہا ہے کیا اس کا استعمال درست ہے اور اس کے خرید و فرخت کا کیا حکم ہے۔؟ ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ نمک میں حرام اجزاء یا مضر صحت اشیاء شامل نہ ہوں تو اس کا استعمال اور خرید و فروخت جائز ہے۔ (مستفاد از فتاوی دارالعلوم دیوبند رقم الفتوی: 151726 + 166057 ،فتاوی بنوریہ رقم الفتوی : 144205200187) فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ ✍️  *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* 04/ربیع الاول 1445ھ 21/ستمبر 2023ء   ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں 📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎 📎.  https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share  📎 📎  https://t.me/daruleftabhatabari 📎

Comments