
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 23, 2025 at 06:31 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الذبائح ؛ #باب_الحلال_و_الحرام 📖
📚سوال نمبر: ( *14451605* )📚
عنوان:- *جانور کو راحت دینے کے لیے ذبح کرنے کا حکم*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : ایک گائے کافی بیمار ہے، بچنے کی امید نہیں، زخم بھی ہے، نہ چل پاتی ہے اور نہ ہی اٹھ پاتی ہے، تو کیا اس کو ذبح کرکے دفن کر سکتے ہیں، تاکہ گائے کا مالک اس سے آرام پا جائے۔
سائل:مولانا منظر صاحب قاسمی
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا* :
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ جانور اگر اس طرح بیمار ہو گیا ہے کہ اس پر دوا اثر نہ کر رہی ہے اور تکلیف میں ہے تو اُسے راحت دینے کی غرض سے ذبح کیا جا سکتا ہے، اور ذبح کرکے دفن کر دیا جائے ۔
فی الفتاوى الهندية (5/ 361): " وكذا الحمار إذا مرض و لاينتفع به فلا بأس بأن يذبح فيستراح منه، كذا في الفتاوى العتابية."(فتاوی بنوریہ رقم الفتوی : 144208200480)
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
08/ربیع الاول 1445ھ 25/ستمبر 2023ء
*الجواب صحیح : مفتی شاہد حسن عثمانی*
08/ربیع الاول 1445ھ 25/ستمبر 2023ء
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎
📎. https://www.facebook.com/groups/Daruleftabhatabari/?ref=share 📎
📎 https://t.me/daruleftabhatabari 📎