
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 25, 2025 at 01:38 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الصلوۃ ؛ #باب_زلۃ_القاری 📖
📚سوال نمبر: ( *14451625* )📚
عنوان:- *و إلی الجبال کیف "نصبت" کی جگہ "نصرت" پڑھنے سے نماز کا حکم :*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : حضرت مفتی صاحب اگر کوئی شخص نماز میں والی الجبال کیف "نصبت" کی جگہ "نصرت" پڑھ کر پوری سورت مکمل کی تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
صورتِ مسئولہ میں نماز ہوگئی.
الوجہ الثاني أن لاتوجد الکلمۃ مع حرف البدل في القرآن (إلی قولہ) یکون مع موافقۃ في المعنی (إلیٰ قولہ) لاتفسد صلاتہ عند أبي حنیفۃ و محمد رحمہما الله ۔ (تاتار خانیۃ، کتاب الصلاۃ، الفصل الثاني في فرائض الصلاۃ، الفصل الأول من مسائل زلۃ القاري، زکریا ۲/۸۲، رقم: ۱۸۱۰، قدیم ۱/۴۶۵)
وضع حرف موضع حرف آخر، فإن کانت الکلمۃ… خرجت بہ عن لفظ القرآن، ولم یتغیربہ المعنی لاتفسد عند ہما، خلافا لأبي یوسفؒ کمال قرأ قیامین بالقسط مکان قوامین أو دوارا ’’مکان دیارا‘‘۔ (نور الایضاح ص٨٧ ، کتاب الصلاۃ، باب زلۃ القاري، امدادیہ و مکتبہ بلال دیوبند)فتاوی قاسمیہ جلد ٧/ ٢٧٤ اشرفیہ دیوبند
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
09/ربیع الثانی 1445ھ 25/اکتوبر 2023ء
*الجواب صحیح : مفتی شاہد حسن عثمانی*
09/ربیع الثانی 1445ھ 25/اکتوبر 2023ء
*الجواب صحیح : مفتی محمد حیدر مظاہری*
09/ربیع الثانی 1445ھ 25/اکتوبر 2023ء
*الجواب صحیح : مفتی محمد نفیس قاسمی*
09/ربیع الثانی 1445ھ 25/اکتوبر 2023ء
*الجواب صحیح : مفتی شہاب الدین مشتاق، خادم دارالعلوم عثمانیہ دہلی*
09/ربیع الثانی 1445ھ 25/اکتوبر 2023ء
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎