دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 27, 2025 at 01:39 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_الحظر_و_الإباحۃ ؛ #باب_ما_یتعلق_بالشعر 📖 📚سوال نمبر: ( *14451642* )📚 عنوان:- *مرد کا کریم سے زیر ناف صاف کرنا :* س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     سوال :      مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے کیا مرد زیرِ ناف کا بال کریم وغیرہ سے صاف کر سکتا ہے؟ ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* مرد کے لیے مستحب تو یہ ہے کہ زیر ناف کے بالوں کو استرا یعنی بلیڈ ہی سے صاف کرے لیکن اگر اس نے کسی کریم یا پاوٴڈر سے صاف کرلیا تب بھی جائز ہے۔ ویستحب إزالة شعر عانة الرجل بالحلق الخ (الشامی) ولو عالج بالنورة فی العانة یجوز (ہندیہ) فتاوی دارالعلوم دیوبند رقم الفتوی: 170632 + 49802) فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ ✍️  *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* 20/ربیع الثانی 1445ھ 05/ نومبر 2023ء *الجواب صحیح : فاروق ابن مولانا یعقوب صاحب* 20/ربیع الثانی 1445ھ 05/ نومبر 2023ء *الجواب صحیح : محمد منظر عالم قاسمی* 20/ربیع الثانی 1445ھ 05/ نومبر 2023ء *الجواب صحیح : محمد ریحان قاسمی* 20/ربیع الثانی 1445ھ 05/ نومبر 2023ء 🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍   ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں 📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎

Comments